
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 7 - Jul 12
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
آر ٹیفیشل انٹیلی جنس اور نیا عالمی نظام | یوول نوح ہراری Nexus: A Brief History of Information Networks from the Stone Age to AI(AI) : TITLE Nexus: A Brief History of Information Networks from the Stone Age to AI AUTHOR Yuval Noah Harari PAGES 535 ISBN 9786273001844
گذشتہ ایک لاکھ سالوں میں، ہم سیپینز نے بے شک بے پناہ طاقت جمع کر لی ہے، ہماری دریافتوں، ایجادات اور فتوحات کی فہرست بنانا بھی کئی جلدوں میں پھیل جائے گا، لیکن طاقت دانائی نہیں ہے اور ایک لاکھ سال کی دریافتوں، ایجادات اور فتوحات کے بعد انسانیت نے خود کو ایک وجودی بحران میں دھکیل دیا ہے۔ ہم اپنی ہی طاقت کے غلط استعمال کی وجہ سے ماحولیاتی تباہی کے دہانے پر ہیں۔ ہم مصنوعی ذہانت (AI) جیسی نئی ٹیکنالوجیز بنانے میں بھی مصروف ہیں جن میں ہم پر قابو پانے، غلام بنانے یا ہمیں نیست و نابود کرنے کی صلاحیت ہے۔ لیکن ان وجودی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ہماری انواع کے متحد ہونے کے بجائے، بین الا قوامی کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے، عالمی تعاون مشکل تر ہوتا جارہا ہے، ممالک قیامت کے ہتھیار جمع کر رہے ہیں اور ایک نئی عالمی جنگ نا ممکن نہیں لگتی۔ اگر ہم سیپینز اتنے دانا ہیں، تو ہم اتنے خود تباہ کن کیوں ہیں؟
مزید گہرائی میں جائیں تو، اگرچہ ہم نے ڈی این اے کے مالیکیولز سے لے کر دور دراز کی کہکشاؤں تک ہر چیز کے بارے میں بہت سی معلومات جمع کر لی ہیں، لیکن ایسا نہیں لگتا کہ ان تمام معلومات نے ہمیں زندگی کے بڑے سوالوں کا جواب دیا ہے : ہم کون ہیں ؟ ہمیں کس چیز کی تمنا کرنی چاہیے ؟ ایک اچھی زندگی کیا ہے اور ہمیں اسے کیسے گزارنا چاہیے؟
|
TITLE |
Nexus: A Brief History of Information Networks from the Stone Age to AI |
|
AUTHOR |
Yuval Noah Harari |
|
ترجمہ |
بطرس رضا |
|
PAGES |
535 |
|
ISBN |
9786273001844 |
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy